8 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران میں اینٹی ایئرکرافٹ سنٹرل کمانڈ کے کمانڈر ان چیف نے کہا ہے کہ اینٹی ایئرکرافٹ میزائيل صیاد ٹو بہت جلد مسلح افواج کےحوالے کردیا جائے گا۔

ابنا: فارس نیوز کے مطابق جنرل فرزاد اسماعیلی نے کہا ہے کہ اس میزائل سے اسلامی جمہوریہ ایران کی اینٹی ایئرکرافٹ توانائیوں میں اضافہ ہوجائے گا۔ اینٹی ایئرکرافٹ سنٹرل کمانڈ نے ملک کی فضائي حدود کے دفاع کے لئے تمام تر وسائل و ذرائع اور ماہر افرادی قوت سے کام لینے پرتاکید کی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169